علامہ خادم حسین رضوی کا آج لاہور میں نماز جنازہ ادا کر دیا گیا ہے۔ نماز جنازہ اقبال پارک مینارپاکستان لاہور میں ادا کیا گیا ہے


۔نماز جنازہ میں بڑے بڑے سیاسی رہنما اور عام شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔علامہ خادم حسین رضوی کا نماز جنازہ ،تاریخ کے بڑے جنازوں میں شامل ہے۔ نماز جنازہ میں لوگوں کی تعداد کا اندازہ اس بات سے لگیا جا سکتا ہے کہ مینار پاکستان کا گراونڈ بھر جانے کہ بعد لوگو نے سڑکوں اور پلوں پر ادا کیا۔